کراچی شہر کو لاوارث بنادیا گیا ہے، ضیا عباس

سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے شہر میں گیس کی قلت پر افسوس ناک عمل ہے کراچی شہر کو لاوارث بنادیا گیا ہے، گیس کی قلت سے شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے، سخت سردی میں گیس کی قلت سے عوام کے لئے مشکلات جنم لے رہی ہیں، وزیر اعظم اس جانب توجہ دیں، گیس کی عدم فراہمی سے صنعتی اداروں کے مالکان بھی پریشانی کا شکار ہیں۔