کے پی ٹی نے قبضہ مافيا کی ملی بھگت سے کیماڑی میں ماہی گیروں کا روزگار چھیننے کی کوششیں

کے پی ٹی نے قبضہ مافيا کی ملی بھگت سے کیماڑی میں ماہی گیروں کا روزگار چھیننے کی کوششیں شروع کر دین ماہی گیروں کو کے پی ٹی کی جانب سے کیماڑی میں ضیاالدین اسپتال کے قریب لانچوں اور کشتی سازی کے لیۓ زمین دی گیئی تھی جس کے بڑے حصے پر آہستہ آہستہ کے پی ٹی اینٹی انکروچمنٹ سیل کے عملے نے قبضہ مافيا کے ساتھ مل کر قبضہ کر لیا


اور اب بچی کچی زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی جا رہی ھے کے پی ٹی کے عملے نے قبضہ مافيا

سے بھاری رقم لے کر خود کو ان کے اگے بیچ دیا ھے جس کی وجہ سے ماہی گیروں مے سخت بے چینی پائی جاتی ھے اور ان کا روٹی روزگار چھننے کا خد شہ پیدا ہو گیا ھے ماہی گیروں نے چیرمین کے پی ٹی اور وفاقی وزير پورٹ اینڈ شپنگ علی زيدی سے


دردمندانہ اپیل کی ھے کہ ہم غریبون کو بیروزگار ہونے سے بچایا جائے