پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کشمور واقعے پر افسوس کا اظہار

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا کشمور واقعے پر افسوس کا اظہار

کشمور میں کراچی کی رہائشی خاتون اور معصوم بچی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ طاہر ملک

ماں اور بیٹی سے زیادتی کے واقعے نے انسانیت کو شرمندہ کیا ہے۔ طاہر ملک

سندھ میں اب حوا کی بیٹیوں کی عزت بھی محفوظ نہیں رہی ہے۔ طاہر ملک

سندھ حکومت فوری طور پر ملزمان کے خلاف کاروائی کرے۔ طاہر ملک

زیادتی میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ