اوورسیز پاکستانی میڈیا سمٹ ویبینار 8 نومبر کو منعقد ہوگا جیوے پاکستان کے دو نمائندے شرکت کریں گے

اوورسیز پاکستانی میڈیا سمٹ ویبینار 8 نومبر کو منعقد ہوگا جیوے پاکستان کے دو نمائندے شرکت کریں گے۔یہ خصوصی ویبینار زوم میٹنگ اتوار 8 نومبر کو صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوگی جس میں مختلف ملکوں سے اوورسیز پاکستانی اظہار خیال کریں گے پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے دو نمائندے اس خصوصی سیمینار میں شرکت کریں گے کویت سے طارق اقبال اور جدہ سے امیر محمد خان اس خصوصی ویبینار میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔پروگرام کی تفصیلات جیوے پاکستان ڈاٹ کام پر بھی پیش کی جائیں گی