مال روڈ پر بتلا گھسیٹ کر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج


پولیس نے مال روڈ لاہور میں پتلا گھسیٹ کر احتجاج کرنے والی خاتون سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔اتنا گھسیٹ کر احتجاج کرنے والے حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے اور ایف آئی آر درج نہ ہونے پر

ان کا احتجاج کا سلسلہ یہ انوکھا طریقہ تھا کائنات کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کی وجہ سے

افشاں لطیف اور دیگر افراد احتجاج کر رہے تھے انہوں نے مال روڈ پر گھسیٹا گورنر ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج

کیا ان کے خلاف شکایت پر ایف آئی آر درج کرلی گئی