9th کلاس انگلش کی کتاب میں غلطی درست کرنے کے لئے تمام ڈائریکٹرز کو انگلش کی کتاب واپس کرنے کے لئے لیٹر

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے

9th کلاس انگلش کی کتاب میں غلطی درست کرنے کے لئے تمام ڈائریکٹرز کو انگلش کی کتاب واپس کرنے کے لئے لیٹر لکھ دیا…
واضح رہے کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے نویں جماعت انگریزی کی کتاب میں خاتم النبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسم کے ساتھ آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نہ لکھے جانے کے حوالے سے ہونے والی غلطی پر

وزیر تعلیم سندھ کے نوٹس لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا.