سید شفقت شاہ شیرازی کی والدہ انتقال کرگئیں

مشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید اعجاز شاہ شیرازی , سابق ایم این اے, سابق سینیٹر, سابق ضلع ناظم.سید شفقت شاہ شیرازی کی والدہ انتقال کرگئیں

مرحومہ ایم این اے سید ایاز شاہ اور ایم پی اے سید ریاض شاہ اوع شاھ حسین شاھ شیرازی کی دادی تھیں