میرپورخاص پینٹی کمیشنر زاہد حسین میمن کرونا کے باعث کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے

میر پور خاص ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن کرونا کے باعث رضائے الہی سے آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کر گئے ان کے جسد خاکی فیملی میمبر  آغا خان  اسپتال سے وصول کرکے میرپورخاص کے لیے روانہ ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میر پور خاص مرحوم زاہد حسین میمن آغا خان ہسپتال میں کرونا اور ڈینگی کے ٹیسٹ کروانے کے لیے گئے تھے جہاں ان کے ٹیسٹ پازیٹو  آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میر پور خاص مرحوم ڈپٹی کمشنر زاہد حسین  میمن  کی تدوین تاج دنیا قبرستان میں میں کی جائے گی فیملی ذرائع