کورنگی کے علاقے میں پانی کے غیر قانونی کنکشن لگانے پر دو گروپوں میں تصادم

کورنگی کھڈی اسٹاپ کے قریب پانی کے غیرقانونی کنکشن لگانے پر دو گروپوں میں تصادم  واٹربورڈ کی اجازت کے بغیر علاقہ مکین پانی کا کنکشن لگا رہے تھے  تصادم کی اطلاع ملتے ہی K21 نیوز کی ٹیم کوریج کرنے پہنچی  شرپسند عناصروں نے K21 کی رپورٹنگ ٹیم پر حملہ کردیا  رپورٹر عامر رضا اور کیمرہ مین پر تشدد اور موبائل فون بھی چھین لیا گیا  کورنگی پولیس موقع پر پہنچ کر جھگڑا کرنے والی دونوں پارٹیوں کو گرفتار کرکے لے گئی