شاہد خاقان عباسی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
مری سے اسپتال ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے، سابق وزیراعظم کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔
اہلخانہ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔
ان کے قریبی ساتھیوں اور پارٹی رہنماؤں نے ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
================
=========
courtesy jang news























