خواتین میں ظاہر ہونے والی ہارٹ اٹیک کی علامات

دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) Heart Attack  ایک ایسا مرض ہے جس میں فوری طبی امداد فراہم نہ کرنے پر مریض کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ ماہرین کافی عرصے سے دل کا دورہ پڑنے کی وجوہات تلاش کرنے میں لگے ہوئے تھے تاکہ انسان کو سنگین دورے (ہارٹ اٹیک) سے قبل ہی آگاہی ہوجائے مزید پڑھیں