پاکستان و جرمن وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلیٰ سطح رابطوں کی اہمیت پر زور دیا اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
==============

=================
for news updates www.jeeeveypakistan.com
==============================

===============

=============
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب نے علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی مفاد میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
=============
Courtesy jang news























