بزم تاجیہ امجدیہ محمدیہ کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ احمد رضا تاجی کی سجادہ نشین خانقاہ تاجیہ امجدیہ محمدیہ کے بہاف پر نیپرا کے ایڈوائزر کنزیومر افیئرز سے ملاقات


کراچی رپورٹ نور احمد عباسی

بزم تاجیہ امجدیہ محمدیہ کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ احمد رضا تاجی کی سجادہ نشین خانقاہ تاجیہ امجدیہ محمدیہ کے
بہاف پر نیپرا کے ایڈوائزر کنزیومر افیئرز سے ملاقات
انتہائی اچھی گفتگو جس میں کراچی کے شہریوں کو اور بلنگ بھیجنا بلا وجہ لوڈ شیڈنگ اور خانقاہ تاجیہ امجدیہ محمدیہ میں پیش انے والے کے الیکٹرک کی طرف سے جو زیادتی ہوتی ہے اس پر سحر حاصل گفتگو ہوئی
اور انہوں نے بھرپور اپنے تعاون کا یقین دلایا اور فوری طور سے ہمارے لیے کے الیکٹرک مینجمنٹ کو لیٹرز بھی لکھے اور بات بھی کی جس پر ہم انتہائی مشکور ہیں۔۔