بلوچستان ایک بار پھر شدید بارشوں کے لپیٹ میں، سولر پینل اور فصلیں تباہ، متعدد ہلاکتیں

بلوچستان ایک بار پھر شدید بارشوں کے لپیٹ میں، سولر پینل اور فصلیں تباہ، متعدد ہلاکتیں

بلیدہ میں شدید بارش اور تیز ہوا کی وجہ سے گھر پر پڑے سولر پینل تباہ

جیونی بزی ٹاپ کے مقام پر زیر تعمیر پل کا متبادل راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا

مکران کے تمام علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع،سینکڑوں مسافر پھنس گئے،گاڑیوں کی لمبی قطاریں

شدیدبارشوں کے باعث پسنی شہرڈوب گیا،کئی مکانات اور چاردیواریاں منہدم

گوادر کے شہری بھی ایک بار پھر بارشوں کے باعث مشکلات کاشکارہوگئے

بارش،آسمانی بجلی گرنے اور چھت گرنے جیسے واقعات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

چمن اور سوراب کےمیں آسمانی بجلی گرنے سے3افراد کی ہلاکت

قلعہ عبداللہ، مسلم باغ، پشین اور ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے2افرادجاں بحق

ضلع کیچ میں بھی چھت گرنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔