جنرل الیکشن 8 فروری کے لیے میرپورخاص میں بھی الیکشن فارم جمع کرانے کے آخری روز فارم جمع کراہے گپے بڑے بڑے قد آور سیاسی شخصی ت مدمقابل

میرپورخاص== تجسین احمدخان ===. . جنرل الیکشن 8 فروری کے لیے میرپورخاص میں بھی الیکشن فارم جمع کرانے کے آخری روز فارم جمع کراہے گپے بڑے بڑے قد آور سیاسی شخصی ت مدمقابل ہ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کی دو این اے اور 4 پی ایس کی نشستوں پر فارم جمع کرانے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری رہا این اے 211 جی ڈی اے کے مبارک سرفراز جونیجو صدام جاوید جونیجو معروف وکیل جان علی جونیجوخاتون سماجی رہنما دارھا بھیل نے فارم جمع کرادیے ،جبکہ این اے 212 جمعیت علماہ پاکستان پی ٹی آہی ایس یوپی ایس ٹی پی سمیت دیگر آزاد امیدواروں

نے نے فارم جمع کرائیں ہیں جبکہ پی ایس 45 میرپورخاص شہر کی سیٹ پر سب سے زیادہ امیدوار سامنے آۓ ہیں جن میں پی ٹی آہی آفتاب قریشی توصیف ملک سلامت لاکھو فاروق احمد لغاری سمیت وکیل عدنان خرم راجپوت فرحان قریشی ایڈوکیٹ پی ایس 46 سےمبارک مہر سرفراز جونیجو صدام جاوید جونیجو خاتون رہنما رادھا بھیل پی ایس 47 سے ایم کیو ایم پی ٹی آئی جمعیت علماہ پاکستان ایس یو پی ایس ٹی پی اور آزاد امیدواروں نے فارم جمع کرادیے ہیں جبکہ پی ایس 48 سے سے ایم کیو ایم جمعیت علماہ پاکستان ایس ٹی پی جی ڈی اے اور آزاد امیدواروں نے آخری روز فارم نامزدگی جمع کراہے فارم جمع کرانے آنے والے سیاسی رہنماؤں اور آزاد امیدوار بڑی بڑی ریلیوں کی صورت میں فارم جمع کرانے پہنچے تھے***
=======================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC