بھارتی اداکار گپی گریوال سمیت نامور بھارتی فنکار کرتار پور پہنچ گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)بھارتی اداکار گپی گریوال سمیت نامور بھارتی فنکار کرتار پور پہنچ گئے.
پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی،فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔
کرتارپور آنے والے دوسرے بھارتی فنکاروں میں
بنوں ڈھلوں، کرم جیت انمول، تنوں گریوال، حشنین چوہان شامل.بھارتی فنکاروں نے دربار صاحب کرتارپور میں ماتھا ٹیکا.
پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کے ساتھ تصاویر بنائیں اور سیلفیاں بھی لیں.
====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC