کلک پیچ ورک رین ایمرجنسی پروجیکٹ سیکٹر 11 بی ۔

کراچی ( رپورٹ : تقی حیدر )

کلک پیچ ورک رین ایمرجنسی پروجیکٹ سیکٹر 11 بی ۔
کنٹریکٹر عدیل ہمایوں
پی ایم ۔انور لالہ
انجنیئر ۔ارسلان
ای اے کنسلٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ
کے زیر نگرانی تیزی سے کام جاری ۔جس پے اہلیان علاقہ شکریہ ادا کر رہے ہیں