بلاول بھٹو زرداری کا دورہ عراق مقبول ہو گیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ عراق مقبول ہو گیا۔

ان کے ساتھ جانے والے پارٹی رہنما سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کر رہے ہیں۔
پارٹی کا خیال ہے کہ دورہ عراق سے مذہب پر یقین رکھنے والے لوگوں پر اثر پڑے گا۔ شیعہ برادری کو عمران خان کا زبردست حامی سمجھا جاتا تھا۔
اب پی پی پی کا خیال ہے کہ کمیونٹی بلاول بھٹو کا حالیہ دورہ عراق پسند کرے گی اور ان کی نقل و حرکت اور یہ دورہ ٹاک آف دی ٹاؤن بن جائے گا۔
==========================

‏کربلا: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ امام حسین آمد

کربلا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے روضہ امام حسین پر مناجات پڑھیں، نماز بھی ادا کی

کربلا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حبیب ابن مظاہر کی تربت پر بھی حاضری

کربلا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مقامِ شہدا پر حاضری، گنج شہداء پر نماز بھی ادا کی

کربلا: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بین الحرمین سے ہوتے ہوئے روضہ غازی عباس علمدار آمد، مناجات پڑھیں اور نماز ادا کی

=======================