٭گورنرسندھ کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب


کراچی ( مارچ14 )

٭گورنرسندھ کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

٭خواتین ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں ۔ گورنرسندھ

٭پاکستانی خواتین انتہائی باصلاحیت ہیں ۔ گورنرسندھ

٭اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین قیمتی اثاثہ ہیں ۔ گورنرسندھ

٭خواتین کی شمولیت کے بغیر قومی ترقی کا خواب ممکن نہیں ۔ گورنرسندھ

٭ہر شعبہ زندگی میں خواتین اپنی صلاحیت کا لواہا منوا رہی ہیں ۔ گورنرسندھ

٭کلیدی عہدوں پر خواتین نے قابل فخر اقدامات یقینی بنائے ۔ گورنرسندھ

٭تجارت، سیاسی ، سماجی شعبہ میں خواتین نے منفرد کردار ادا کیا ۔ گورنرسندھ

٭خواتین آگے بڑھیں حکومت ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی ۔ گورنرسندھ
=====================