جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر شیخ الجامعہ نے انکوائری کمیٹی بنا دی

جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر شیخ الجامعہ نے انکوائری کمیٹی بنا دی

تین رکنی کمیٹی ڈین آف لاء جسٹس (ر) حسن فروز کی سربراہی میں قائم کردی۔

رکن اسمبلی و رکن سنڈیکیٹ سعدیہ جاوید اور اسسٹنٹ پروفیسر مکیش کمیٹی کے رکن ہوں گے۔پروفیسر خالد عراقی

کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی جو متاثرہ ہندو طلبہ اور موقع پر موجود افراد سے رابطہ کرے گی۔

کمیٹی پانچ دن کے اندر رپورٹ وائس چانسلر کو پیش کرے گی۔
===================