* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنر پنجا ب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنر پنجا ب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات
* ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،بین الصوبائی ہم آہنگی،مختلف شعبوں مکں باہمی تعاون اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال * دونوں صوبے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہءں کامران خان ٹیسوری. * صوبہ سندھ کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کر رہا ہوں، گورنر سندھ * ہم آہنگی کے فروغ کے لئے گورنر سندھ کی کوشش لائق تحسین ہے ،گورنر پنجاب