متحدہ عرب امارات سندھ اور پاکستان کے لوگوں کے لیے خوشحالی، امن اور خوشی کی خواہاں ہے۔ – محترم حماد عبید الزابی متحدہ عرب امارات کے سفیر کا سندھ کلچر ڈے پر خصوصی پیغام

متحدہ عرب امارات سندھ اور پاکستان کے لوگوں کے لیے خوشحالی، امن اور خوشی کی خواہاں ہے۔

محترم حماد عبید الزابی متحدہ عرب امارات کے سفیر کا سندھ کلچر ڈے پر خصوصی پیغام

کراچی(ا ٓسٹاف رپورٹر)حماد عبید الزابی کا کہنا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب کے ثقافت کے مختلف رنگوں کی مالک ہے۔ یہ دھرتی صوفیوں اور شعراء کی دھرتی ہے سندھ میں پرامن، روادار معاشرہ قائم ہے۔سندھی کلچر ڈے کے اس عظیم ثقافتی دن پر، متحدہ عرب امارات سندھ اور پاکستان کے لوگوں کے لیے خوشحالی، امن اور خوشی کی خواہاں ہے۔ Message of H.E. Hamad Obaid Al Zaabi
The Ambassador of United Arab Emirates
On Sindh Culture Day
========================