اللہ تعالیٰ تیرا شکر ھے کہ تو نے ھمیں ھمت و طاقت دی ھے کہ ضرورت مند معذور دوستوں کی مدد کر سکیں کلک شکیل لورز آف اسپشل چلڈرن پاکستان نے محمد شہباز کی درخواست پر قصور شہر میں رہنے والے ایک ضرورت مند خصوصی دوست کو ایک عدد ویل چیئر عطیہ کی ھے

اللہ تعالیٰ تیرا شکر ھے کہ تو نے ھمیں ھمت و طاقت دی ھے کہ ضرورت مند معذور دوستوں کی مدد کر سکیں کلک شکیل لورز آف اسپشل چلڈرن پاکستان نے محمد شہباز کی درخواست پر قصور شہر میں رہنے والے ایک ضرورت مند خصوصی دوست کو ایک عدد ویل چیئر عطیہ کی ھے جو آج محمد شہباز صاحب نے ان کے حوالے کردی گئی ھے اللہ تعالیٰ ھماری چھوٹی سی کاوش قبول فرمائے اور اس نیک کام کی جزا ھمارے مرحوم دوست شکیل فاروقی اور ھمارے والدین کو عنایت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ان احباب کا بہت بہت شکریہ جو ایسے نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ھیں
شکریہ مس نجمہ صادق آف کویت، مس عاصمہ محمود ،سردار ہمایوں خان، عائشہ بٹ، ظہیر ہمایوں، چیرمین ملک فاروق اعوان، مصباح شہزاد بھٹہ، عابد ھاشمی،معینہ رفیق ، سونیا خان ،صائمہ نثار، و دیگر دوست و احباب
========================