لاڑکانہ۔ سے عاشق پٹھان دڑی تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار پولیس

لاڑکانہ گرفتار ڈاکو کی شناخت جعفر بھٹی کے نام سے ہوئی ملزم گائوں رتودیرو کے گائوں وسایو بھٹو کا رہائیشی ہے پولیس

لاڑکانہ گرفتار ڈاکو پر تھانہ رتودیرو، وارث ڈنو ماچھی، دڑی تھانہ سمیت ضلع قمبر شھدادکوٹ کے تھانہ سجاول جونیجو پر متعدد مقدمات درج ہیں پولیس

لاڑکانہ پولیس نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو سو سے زائد روپوش اور مفرور ملزمان کو گرفتار کیا ہے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران

لاڑکانہ پولیس نے گزشتہ چند روز میں ڈیڈھ سو کلو سے زائد منشیات، 35 سے زائد چوری اور چھینی گئی موٹرسائیکلز، کارین، غیرقانونی اسلحہ، موبائل فونز ملزمان سے برآمد کیے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران

لاڑکانہ پولیس نے گزشتہ چند روز میں چالیس لاکھ روپئے سے زائد نقد رقم اور تلائی زیورات ملزمان سے برآمد کیے ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران
===========