فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کی جانب سے کراچی سے آٸے ہوٸے سینر صحافی زاہد حسین کے اعزاز میں ایک شام مناٸی گٸی۔

کراچی۔ہیوسٹن (سٹی ڈیسک)
فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کی جانب سے کراچی سے آٸے ہوٸے سینر صحافی زاہد حسین کے اعزاز میں ایک شام مناٸی گٸی۔ تقریب میں سابق وزیر اور سینٹر بابر غوری فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کے صدر عارف عظیم ناٸب صدر شہاب علوی فیروز احمد خان نے

مہمان کو خوبصورت شال پہناٸی ۔ زاہد حسین نے فرینڈز آف کراچی ہیوسٹن کے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر

اشرف عباسی ریاض حسین آفاق خیالی آفتاب ناگوری محمد احمد اشعرجعفری


عبدالنعیم کامران جیلانی شمیم سید جمیل صدیقی عابد نقوی عامر علی بھی موجود تھے۔
==========================