فیصل آباد کی میڈیکل طالبہ پر رشتے سے انکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل ،بزنس مین شیخ دانش اور اس کی بیٹی پر تشدد کا الزام ۔


فیصل آباد کی میڈیکل طالبہ پر رشتے سے انکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل ،بزنس مین شیخ دانش اور اس کی بیٹی پر تشدد کا الزام ۔


فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر

برہنہ ویڈیوبھی بنائی،تھانہ وویمن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مگر تاحال ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

========================================