سپرنٹنڈنٹ جیل خانہ جات شہاب الدین صدیقی سینئر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سکھر کا چارج سنبھال لیا ہے

سپرنٹنڈنٹ جیل خانہ جات شہاب الدین صدیقی نے
سینئر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سکھر کا چارج سنبھال لیا ہے تفصیلات مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل خانہ جات شہاب الدین صدیقی ڈسٹرکٹ جیل نوشہروفیروز سے ٹرانسفر کر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سکھربنا دیا نوٹیفیکیشن کے بعد سینئر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سکھر کا چارج سنبھال لیا ہے۔چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے 01.08.2022 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد ڈسٹرکٹ جیل نوشہروفیروز سے ٹرانسفر کیے گئے سپرنٹنڈنٹ جیل خانہ جات شہاب الدین صدیقی نے
سینئر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل سکھر کا چارج سنبھال لیا ہے۔سندھ کی تمام بڑی جیلوں میں خدمات انجام دی ہیں اور خدمات کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کے شاندار سروس ریکارڈ کو دیکھتے انہیں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل خانہ جات اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات راجہ ممتاز کی ریٹائرمنٹ کے بعد سنٹرل جیل سکھر میں تعینات کیا گیا ہے،