ایڈیشنل آٸی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ضلع کورنگی پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور تھانہ زمان ٹاٶن کے ایس ایچ او زاہد لودھی کو جراٸم پر قابو پانے اور بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا ۔


سٹیزن پولیس نیوز پاکستان🇵🇰

رپوٹ نور احمد عباسی

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں مورخہ 07 جولاٸی کو ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی آمد پر ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔


اجلاس کے دوران ایڈیشنل آٸی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ضلع کورنگی پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور تھانہ زمان ٹاٶن کے ایس ایچ او زاہد لودھی کو جراٸم پر قابو پانے اور بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا ۔

ضلع کورنگی پولیس کے عوام دوست پولیس آفیسر ایس ایس پی فیصل بشیر میمن نے ایس ایچ او تھانہ زمان ٹاٶن کی بہترین پرفارمینس پر شاباشی دی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں کرنے پر سی سی ریوارڈ کا اعلان کیا ۔

ضلع کورنگی پولیس کی کیجانب سے عوام کیلۓ کیۓ جانے والے اقدامات جاری رہیں گے , عوام کی جان و مال کی حفاظت پولیس کا اولین فرض ہے ۔
======================