عمران خان کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے حوالے سے بڑا ُاعتراف ۔ ایک ایماندار جج کے خلاف جھوٹا ریفرنس بنانے پر قوم سے معافی کون مانگے گا ؟

عمران خان کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے حوالے سے بڑا ُاعتراف ۔


ایک ایماندار جج کے خلاف جھوٹا ریفرنس بنانے پر قوم سے معافی کون مانگے گا ؟ ملاقات کے دوران عمران خان


کے انکشاف کے حوالے سے صحافی اسد طور نے نئے سوالات اٹھا دیے ۔اپنے وی لاگ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ان کی اہلیہ


اور فیملی کے ساتھ گزرے کرب ناک واقعات کی یادیں تازہ کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ قوم سے معافی کون مانگے گا

انہوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ ریفرنس کہاں تیار کیا گیا اور اس کی تیاری میں کون کون لوگ شامل تھے


اس حوالے سے انہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں اور عمران خان کو بھی چیلنج کیا ہے کہ وہ بتائیں کہ یہ ریفرنس کہا ں تیار کیا گیا تھا انہوں نے کس


کے کہنے پر ریفرنس بھیجا ؟ تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔

=====================================