تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں ؟

کرونا کے کیسز بڑھنے کے بعد اساتذہ و بچوں کی حفاظت
کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیمی ادارے بند کرنے پڑسکتے ہیں

ملک کے بڑے شیروں میں کرونا کیسز بڑھ رہے ہیں بچوں کو اسکولوں میں کرونا سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے

Jeeveypakistan.com

تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں ؟

بینالصوبائی رابطہ اجلاس تعلیمی اداروں کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا