کیا سیرین ایئر کی انتظامیہ کو معلوم ہے ان کی پروازوں میں کیا ہو رہا ہے ؟

سرین ایئرلائن پی آئی اے کا سامان استعمال کرنے پر مجبور کیوں ؟

پاکستان کی نجی ائیر لائن سیرین ائیر پر سفر کرنے والے مسافروں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ سیرین ائر آخر پی آئی اے کا سامان استعمال کرنے پر کیوں مجبور ہوئی ہے ۔ اسلام آباد سے کراچی اور کراچی سے اسلام آباد سفر کرنے والے مسافروں نے بتایا ہے کہ دوران پرواز انہیں جو کھانے پینے کا سامان فراہم کیا گیا اس پر سیرین ایئر

کی بجائے پی آئی اے کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں اور پی آئی اے کا لوگو نمایاں ہے اگر یہ کیٹرنگ والوں کی غلطی ہے یا قومی ایئرلائن پی آئی اے کا سامان چوری کیا جا رہا ہے ؟ اس بارے میں پی آئی اے اور رینجرز ایئر کی کٹنگ کا متعلقہ اسٹاف اور افسران ای بہتر بتا سکتے ہیں ۔مسافروں نے سوالات اٹھائے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے

عام طور پر ہر ایئرلائن اپنی مشہوری کیلئے اپنی مصنوعات اور سامان پر اپنی ایئر لائن کا نام استعمال کرتی ہے اور لوگو کو استعمال کیا جاتا ہے سیرین ائر نے اپنے پیسے بچانے کے لئے

پی آئی اے کا سامان استعمال کرنا شروع کر دیا ہے یا سرینا کی مینجمنٹ کو پتہ ہی نہیں کہ ان کی پروازوں میں کیا ہو رہا ہے

میں سفر کرنے والے مسافروں نے دوران سفر مختلف اشیاء پر جنہیں سیرین ایئر کے نام سے پیش کیا گیا ان پر پی آئی اے دیکھا ہوا تھا ان کی تصویر کھینچ کر


جیوے پاکستان کو بھیجی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مسافروں کی شکایت بجا اور سوالات بالکل درست ہیں ۔