ملک کو سر سبز و شاداب رکھنے کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی اپیل پر لاڑکانہ گرین اسٹار کی جانب سے شجر کاری مھم کے سلسلے میں گورمنٹ گرلز ھائی اسکول لاڑکانہ میں پودے بھی لگائے


لاڑکانہ عاشق پٹھان

ملک کو سر سبز و شاداب رکھنے کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی اپیل پر لاڑکانہ گرین اسٹار کی جانب سے شجر کاری مھم کے سلسلے میں گورمنٹ گرلز ھائی اسکول لاڑکانہ میں پودے بھی لگائے گئے ۔


اس موقعے پر اسکول پرنسپل ممتاز سولنگی نے کہا کے پودے لگانے سے بڑے فوائد ہیں اس سے کاربان ڈاأکساییڈ جذب کرکے أکسیجن فراھم کرتے ہیں جو انسانی صحٹ کا لازمی جز ھے اس لئے ھر شخص پودا لگائے ۔گرین اسٹار کے بانی ذوالفقار مگسی نے کہا کے شجر کاری مھم کے سلسلے میں 28 نومبر کو شجر کاری أگاھی میلہ بیگم نصرت بھٹو ھال میں ھوگا ۔جس سے عوام کو أگاھی ملے گی شجرکاری میں نصرین سانڈانو. شھناز مغل سریہ عباسی قمرالنساء ابڑو بھی موجود تھیں ۔