سسٹنٹ کمشنر احمد علی سومرو نے دکانداروں کو سختی سے ہدایتیں جاری کرتے ہوئے کہا کہ جیلس بزار میں ہول سیل دکانداروں کو پہلے مرحلے میں ہدایتیں جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹور پر چینی 85 روپیا فی کلو میں فروخت ہورہ ہے تو آپ دکانوں پر 90 روپیا فی کلو چینی فروخت کریں

لاڑکانہ۔۔۔ محمد عاشق پٹھان
اشیاء خوردنوش کی ذیادہ قیمتوں اور عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ کا پولیس عملداروں کے ساتھ شھر کا دورا، جیلس بزار میں اسسٹنٹ کمشنر احمد علی سومرو نے دکانداروں کو سختی سے ہدایتیں جاری کرتے ہوئے کہا کہ جیلس بزار میں ہول سیل دکانداروں کو پہلے مرحلے میں ہدایتیں جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹور پر چینی 85 روپیا فی کلو میں فروخت ہورہ ہے تو آپ دکانوں پر 90 روپیا فی کلو چینی فروخت کریں ، انھوں نے کہا کہ آٹا اور چینی کے فی کلو پر 30 روپیا ذیادہ لیا جارہا ہے جس کے سبب ہم نے کاروائیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے، انھوں نے کہا کہ جو بھی دکاندار ہدایتوں پر عمل نھیں کریگا اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔۔۔