عمر شریف مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس


‎پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور کلچرل کمیٹی کراچی پریس کلب
‎ * کے زیر اہتمام کامیڈی کنگ اور معروف فنکار عمر شریف مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک کے معروف فنکار عمر شریف مرحوم کو خراج عقیدت پیش کریں گے*