آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی ائی جی آپریشنز افضال احمد کوثر و دیگر سینئیر افسران ہمراہ فیض آباد کا دورہ کیا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا


اسلام آباد (جہانزیب راشد)

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی ائی جی آپریشنز افضال احمد کوثر و دیگر سینئیر افسران ہمراہ فیض آباد کا دورہ کیا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں سے ملاقات کی


شہریوں کی مشکلات کا احساس ہے ترجیحی بنیادوں پر دور کرنے کے اقدامات کیے جارہے ہیں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے متبادل راستوں کا انتظام کرنے کی ایس ایس پی ٹریفک کو ہدایت