سعودی عرب ریاض محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر عمر شریف سردار سکندر حیات کوخراج عقدت پش کرنے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سکٹرس نے ایک تعزیتی تقریب منعقد

سعودی عرب ریاض محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر عمر شریف سردار سکندر حیات کوخراج عقدت پش کرنے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سکٹرس نے ایک تعزیتی تقریب منعقد کی تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان لفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا نظامت کے فرائض عروج اصغر صاحبہ اور گل زیب کیانی نے انجام دیئے سفیر پاکستان لفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کا کہنا تھا زندہ قومیں ہمیشہ اپنے عظیم لوگوں کی قربانیوں کو یاد رکھتئ ہیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو پہلا اسلامی اٹیمی ملک بنایا آج ہم فخر سے پوری دنیا میں پہلی اٹیمی اسلامی طاقت ہیں تقریب میں تینوں شخصیات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کرائی گئی تقریب میں ریاض کی معروف سماجی شخصیت شکیل کیانی نے بھی سب کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی پاکستان کے لئے خدمات پر روشنی ڈالی دگر خطاب کرنے والے مفتی عزیر نزاکت گجر سردار طلعت محمود رانا فصئ گل زیب کیانی نے بھی سب کو خراج تحسین پیش کیا – لیناخان سعودی عرب. .