سندھ میں خودکشیاں کا رحجان بڑھ رہا ھے تھرپارکر میں 4 اور ٹنڈو اللہ یار میں تین لوگوں نے خودکشیاں کی تصپلات

میرپورخاص (تحسین احمد خان ) سندھ میں خودکشیاں کا رحجان بڑھ رہا ھے تھرپارکر میں 4 اور ٹنڈو اللہ یار میں تین لوگوں نے خودکشیاں کی تصپلات کی مطابق چھاچھرو کے نو ائی گاؤں میں باپ تین بچوں کی ساتھ کنواں میں کود کر موت کو لگے لگایا پہلے دوسال اور چار سال کے بچوں کو کنواں پھنک کر چار ماہ کے بچے کو گود میں لے کر کنواں میں چلانگ لگادی گاؤں والوں نے لاشیں نکل کر اسپتال منتقل کی واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکتی اور واقع میں ضلع ٹنڈو اللہ یار میں خودکشی کرنے والوں میں 25سالہ بھیرو کولھی 22سالہ شریک حیات وقتو کولھی اور ورجو کولھی شامل ہیں خاندان کے تین افراد نے مبینہ طور پر درخت سے رسی باندھ کر لٹک کر خودکشی کرلی اطلاع ملنے پر چمبڑ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشیں اپنی تحویل میں لیں ذرائع کے مطابق یہ افراد کھیت میں مزدور کے طور پر کام کرتےتھے اور غربت کی وجہ سے اپنے گاؤں یہ رشتہ دار وں کی طرف نہیں جاتے تھے