23 ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی پختون کلچر ڈے منایا گیا

23 ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی پختون کلچر ڈے منایا گیا اس سلسلے میں کراچی أرٹس کونسل میں بھی ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقعہ پر ایڈیٹر نوشتئہ دیوار اجمل ملک عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر جناب شاھی سید صاحب کو قبائلی رھنما سید عتیق الرحمن گیلانی صاحب کی کتاب ” ابر رحمت ” پیش کر رھے ھیں