آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف قوال مقبول صابری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قوالی نائٹ کا اہتمام۔۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف قوال مقبول صابری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قوالی نائٹ کا اہتمام۔۔

قوالی نائٹ میں مقبول صابری کے صاحبزادے شمایل صابری کی خصوصی پرفارمنس۔۔

صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ:

خوشی ہے کہ شمایل اپنے اجداد کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔۔

شماءل سے کہا کہ تم۔محنت کرو

تمہارے باپ بڑے ادمی تھے۔۔

آرٹس کونسل کراچی کی سپورٹ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے ۔

یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے کہ دونوں بھائیوں کی اولادیں ایک ساتھ موجود ہیں۔۔

پورا خاندان شمایل کی خوشی میں شریک ہوا ہے

دونوں بھائیوں کے خاندان مل جل کر اتفاق سے رہ رہے ہیں۔۔

مقبول صابری کلاسیکل موسیقی میں بہترین تھے۔۔

مقبول صابری زبردست گاتے تھے

دونوں بھائیوں نے قوالی کو جو شہرت بخشی دنیا میں اس کی نظیر نہیں۔ملتی۔

شماءل نے اتنے سالوں میں بہت محنت کی ہے۔۔

دعا کرتے ہیں کہ اللہ شمایل کو باپ اور دادا کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے

شماءل کو بھی وہ شہرت نصیب ہو جو انہیں نصیب ہوئی۔۔

شمایل مقبول صابری :

میں کوشش کر رہا ہوں کہ اپنے خاندان کا نام لے کر آگے چلوں۔۔۔

میں آرٹس کونسل کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے آج مجھے یہاں مدعو کیا –

کوشش کروں گا کہ جو بھی پرفارم کروں اپ سب کو پسند آئے۔۔