کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والے متعدد دوکانوں کو سیل جرمانے عائد

راجن پور (ڈسڑکٹ رپوٹرر) محمد آصف اقبال اسسٹنٹ کمشنر راجنپور

نے آج پناہ گاہ اور مارکیٹ میں مختلف دوکانوں پر SOPs بارے وزءٹ کیا اور کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والے متعدد دوکانوں کو سیل جرمانے عائد کیے

اور ٹرانسپورٹ میں SOPs یقینی بنائیں حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور