ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر خاتون ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے سائلین کو سنا

اٹک (مہتاب منیرخان سے ) ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر خاتون ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے سائلین کو سنا اور ان کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ڈی پی او کی قیادت میں اٹک پولیس انصاف کی فراہمی کو ہر حال میں یقینی بنائے گی ۔