کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے جانے والا یونیورسٹی کیمپس کئی سالوں سے ضلعی انتظامیہ اور سیاسی شخصیات کی عدم توجہ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپوٹرر) کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے جانے والا یونیورسٹی کیمپس کئی سالوں سے ضلعی انتظامیہ اور سیاسی شخصیات  کی عدم توجہ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تفصیل کے مطابق قوم کے ٹیکس کے پیسوں سےبنائے جانے والا کروڑوں روپے کا منصوبہ یونیورسٹی کیمپس کئی سالوں سے بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہا ہےجو ضلعی انتظامیہ اور سیاست دانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے  راجن پور میں نوجوانوں کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ضلع راجن پور کے  لیے مشرف دور میں ایک یونیورسٹی کمپس بنایا گیا تھا جو آج تک آباد نہ ہو سکا   عوامی سماجی حلقے نے  وزیراعظم عمران خان نیازی اور وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار سے کیمپس کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔             حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن