کلک شکیل لورز اف اسپشل چلڈرن پاکستان کی جانب سے سرپرائز عابد ھاشمی کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا

کلک شکیل لورز اف اسپشل چلڈرن پاکستان کی جانب سے سرپرائز عابد ھاشمی کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا


چیرمین فاروق اعوان کی قیادت شہزاد بھٹہ ۔عائشہ بٹ ۔سجاد بٹ ۔سید قمر عباس شاہ ۔مسز ڈاکٹر محمود اعوان

اور جمشید علی نے پھول پیش کئے گئے. اس موقع پر عابد ھاشمی نے کیک کاٹا ۔۔اماں جی خصوصی دعا کروائی