خدا حافظ کراچی۔۔ محبتوں کا شکریہ۔۔

آپ سب نے پوچھا کہ کراچی سے کیوں جا رہی ہوں تو میرے علاوہ ساری فیملی لاہور میں ہے اور اپنا گھر وہیں بن رہا ہے،سما نہیں چھوڑا، عوام کی آواز لاہور سے جاری رہے گا ، ریسٹورنٹ بھی کراچی میں رہے گا اور لاہور

میں جلد ایک برانچ ہو گی۔۔دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔
——-Farah-Yousuf—–TV -Anchor-