سب پیتے ہیں جام شیریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر بھی قرشی کا جام شیریں چھا گیا

سب پیتے ہیں جام شیریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر بھی قرشی کا جام شیریں چھا گیا ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں لال شربت کے حوالے سے ایک طویل عرصے تک ہمدرد وقت پاکستان کی نمبر ون پروڈکٹ روح افزا اور احمد فوڈز کی پروڈکٹ نورس نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کیا لیکن اب لال شربت پسند کرنے والے عوام کی غالب اکثریت جام شیریں کی دلدادہ ہے قرشی کی پہچان جام شیریں ہیں اور پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں جام شیریں کی مانگ اور مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے اس کی بنیادی وجہ اس شربت کا ذائقہ مٹھاس اور ہلکا پن ہے

اس کے ساتھ ساتھ اس کی جارحانہ مارکیٹنگ ہے آج کے دور میں مارکیٹنگ کا بہت اہم رول ہے اور قرشی کی جام شیریں اس حوالے سے سب سے آگے نظر آتی ہے جتنی زبردست تشہیری مہم جام شیریں کے لئے چلائی گئی ہے اس کا مقابلہ ان دنوں میں کوئی نہیں کر سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک سے جام شیریں کی زبردست پبلسٹی مہم شروع ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔سب پیتے ہیں جام شیریں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس مرتبہ کی سب سے ٹاپ ہٹ کاپی رائٹنگ ہے بہترین اشتہار بنایا گیا اور سب کے دلوں پر راج کرنے والی جام شیریں نے رمضان میں بھی زبردست بزنس کیا اور اب سخت گرمی کے موسم میں بھی چھائی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی جام شیریں ٹاپ ہٹ پروڈکٹ ہے اس کے سوشل میڈیا پہ جس کو بے پناہ لوگوں نے سراہااور پسند کیا ہے سوشل میڈیا پر نوجوانوں چھوٹی عمر کے بچوں سے لے کر ہر عمر کے لوگوں نے اس کو فالو اور لائک کیا ہے یہ جام شیریں کا سوشل میڈیا پیج چلانے والوں کی کامیابی ہے کہ ان کی تمام دوستوں کو بے حد پسند یدگی اور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے


لاکھوں کی تعداد میں لوگ جام شیریں کو سوشل میڈیا پر فالو کر چکے ہیں اور یہ تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے جام شیریں کی پوسٹوں پر تبصرہ اور تجاویز بھی سامنے آتی ہیں جو انتہائی مفید ہوتی ہیں مجموعی طور پر جام شیریں کا اور سوشل میڈیا پر جو پسندیدگی اور پزیرائی حاصل ہے وہ بہت کم کمپنیوں اور ان کی مصنوعات کے حصے میں آتی ہے اس لیے جام شیریں کی سوشل میڈیا ٹیم مبارکباد کی حقدار ہے چاہے وہ رمضان المبارک کے موقع پر ہوں یا عید الفطر کی خوشیوں میں لوگوں کو شریک کریں یا اب ہیپی فادرز ڈے منائیں ہر جگہ جام شیریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔ویلڈن جام شیریں سوشل میڈیا ٹیم ویلڈن۔