یو این فوڈ سمٹ 2021 کی صوبائی پالیسی ڈائیلاگ

یو این فوڈ سمٹ 2021 کی صوبائی پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر محمد عظیم خان چیئرمین پی اے آر سی، ڈاکٹر عطااللہ ڈی جی پی اے آر سی، کوکب اقبال چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان، سابق ڈی پی اے آر سی ڈاکٹر مبارک احمد، عرفان علی ٹی ایس او ٹو چیئرین پی اے آر سی کا گروپ فوٹو