جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائی -نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی


پاکستان رینجرز سندھ کی جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائی

نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی

رینجرز نے شہید عبدالجبار چیک پوسٹ پر ٹرک سے نان کسٹم پیڈاشیاء برآمد کر لیں

برآمد اشیاء کوئٹہ سے ملتان اسمگل کی جا رہی تھی۔

برآمد اشیاء میں ڈیپرون انجکشن 7عدد کاٹن،رلیف ٹیبلیٹ 2500عدد پیکٹس، شیشہ فلاور 11640عدد پیکٹس،
شیشہ 318عدد اور
چھالیہ کے42عدد بیگ شامل ہیں

بر آمد شُدہ سامان مزید قانونی کاروائی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترجمان سندھ رینجرز