حادثے میں بیشتر افراد کے زخمی اور جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ریلوے

ٹرین حادثہ

میرپور ماتھیلو کے قریب ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو مسافر ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں

حادثہ ریتی اور ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ریلوے

ڈہرکی سے لاہور جانیوالی ملت ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

ڈہرکی ریلوے ٹریک سے اترنے والی بوگیوں سے سامنے سے آنے والی سر سید ایکسپریس ٹکرا گئی

حادثے میں بیشتر افراد کے زخمی اور جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ریلوے

امدادی ٹیمیں اور انتظامیہ کا عملہ جائے حادثہ پر روانہ
——————
سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا سر سید ایکسپریس ٹرین حادثے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار،

ٹرین حادثے میں 30 سے زائد قیمتی جانوں کی ضیاع پر نہایت دکھ و افسوس ہوا ہے، رحمان ملک

غمزدہ خاندانوں کی غم میں برابر کا شریک اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، رحمان ملک

ٹرین حادثے معمول بنتے جارہے ہیں جو انتہائی تشویش ناک ہے، رحمان ملک

ریلوے میں بڑھتے ہوئے حادثات روکنے کیلئے فوری اقدامات کی جائے، رحمان ملک