سی ٹی ڈی کی کراچی کے علاقے لیاری میں کاروائی لیاری گینگ وار کے تین ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی کی کراچی کے علاقے لیاری میں کاروائی ،

لیاری گینگ وار کے تین ملزمان گرفتار ،

اسلحہ ، دستی بم اور چوری کی موٹرسائیکل برآمد ،

ملزمان کا تعلق امن کیمٹی ملا سہیل عزیر بلوچ گروپ سے ہے ،

ملزمان میں اسلم عرف ارشد سندھی ، تنویر عرف پٹنی اور ماجد عرف سیاد شامل ہیں ،

ملزمان نے دوران تفتیش قتل اقدام قتل ، بھتہ خوری اور سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے

ترجمان سی ٹی ڈی