کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ڈاکٹر آصف فرخی کی یاد میں پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آن لائن پروگرام کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ڈاکٹر آصف فرخی کی یاد میں پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے، جو یکم جون بروز منگل 2021ءشام 6بجے آڈیٹوریم Iمیں منعقد ہوگا،پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے،کامران اسدر علی (امریکہ) خالد جاوید (انڈیا) وجاہت مسعود (لاہور)ڈاکٹر حمید شاہد (اسلام آباد) ڈاکٹر فاطمہ حسن، ڈاکٹر شیر شاہ سید، افضال احمد سید،عطیہ ابڑو اور انعام ندیم اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔